کراچی میں پتنگ اڑانے اور فروخت پر پابندی عائد

76

کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور فروخت کرنے پر بھی پابندی ہوگی

کراچی (سٹاف رپورٹر)کمشنرکراچی نے شہر میں پتنگ اڑانے پر پابندی عائد کردی ، دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور فروخت پر بھی پابندی ہوگی۔

کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور فروخت کرنے پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

کمشنرکراچی نےکہا ہےکہ شہریوں کو پتنگ کی ڈور سے محفوظ رکھنےکے لیے پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

کمشنرکراچی کے مطابق بعض عناصر تیز دھار مانجھا بنا رہے ہیں جو غیر محفوظ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پتنگ بازی پر پابندی 30 مارچ سے 29 مئی تک رہے گی۔

There will also be a ban on making and selling kites in Karachi under Section 144

Daily Sarzameen is determined in providing the content for everyone which includes entertainment, politics, trending issues and many more.
روزنامہ سرزمین مستند خبریں فراہم کرنے والا ایک باوقار اخبار ہے جس میں تفریح، سیاست، رجحان ساز مسائل اور بہت کچھ شامل ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.