سالانہ آرکائیو

2025

کسان تاحال پریشان  

گزشتہ روز جناب سید عاصم منیر صاحب اور محترمہ مریم نواز صاحبہ نے گرین انیشیٹو پروگرام کے تحت چولستان میں ایک پروقار تقریب میں خطاب کیا جس میں کہا جا رہا تھا کہ ان پانچ سالوں میں حکومت پنجاب چولستان تھل سمیت پنجاب کی بیشتر بنجر اور بارانی…

عوام کو شعور دینے والے شاعر ۔۔استاد دامن

پنجابی کا کھلا پن سیاسی و سماجی طنز، برجستگی روانی، حقیقت، سادگی اور احساس میں لپٹے ان گنت معنی سے بھرپور شعر کہنے والے استاد دامن کا اصلی نام چراغ دین عرف چاغو والد کا نام میراں بخش والدہ کا نام کریم بی بی ہے۔انکی آخری آرام گاہ کے کتبے پر…

آئی ایس پی آر انٹرن شپ- عملی تجربے کے ذریعے مستقبل کے لیڈروں کی تیاری

پاکستان کے تناظر میں قوم کو پاک فوج کا شمار دنیا کی سب سے پیشہ ور اور مضبوط فوجوں میں ہونے پر فخر ہے ۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) پاکستان کی فوج کی میڈیا برانچ ہے ، جسے فوج کی عوامی شبیہہ کو مینیج کرنے اور ملکی اور بین الاقوامی…

ترجیحات کی ترتیب

ایک بڑا مشہور لطیفہ ہے کہتے ہیں کہ ایک شہر میں ایک شخص رہتا تھا لوگ اس کی بےوقوفی کی باعث اسے بدھو کہتے تھے ۔وہ اپنے اس لقب سے بڑا تنگ تھا ۔اس نے ایک دن سوچا کہ کیوں نہ شہر بدل لیا جاۓ ؟  تاکہ یہ چھاپ ختم ہو اور نئے شہر میں کسی کو کیا پتہ…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ جس کو صرف ستانے کے ڈھنگ آتے ہیں اسی کے ساتھ بہاروں کے رنگ آتے ہیں نہ ظلم ڈھانے سے وہ باز آرہا ہے ابھی نہ ہم ہی اسکے ستم سہہ کے تنگ آتے ہیں

9مئی کو قومی املاک پر حملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

9مئی کو دفاعی تنصیبات پر نہ صرف حملے کیے گئے بلکہ لاہور کے کور کمانڈر ہاو¿س کو جلا کر راکھ کر دیا گیا۔کورکمانڈر ہائوس کو جناح ہائوس بھی کہا جاتاہے،بلوائیوں نے جناح ہائوں پر حملہ کرکے کئی عشروں سے محفوظ قائد اعظم کے ذاتی جی ایچ کیو پر چڑھائی…

اکستان میں انصاف کی فراہمی میں رکاوٹیں اور ان کا حل

پاکستان میں عدالتی نظام کو درپیش مسائل کی جڑیں کئی عوامل میں پیوست ہیں، جن میں ناقص طرزِ حکمرانی (گڈ گورننس) سب سے نمایاں ہے۔ جب حکومتی ادارے اپنی ذمہ داریاں ٹھیک طرح سے ادا نہیں کرتے، تو عوام کو اپنے حقوق کے لیے عدالتوں کا رخ کرنا پڑتا ہے۔…

رازو نیازِ عشق۔۔۔بحوالہ کپتان کا روز نامچہ اور زمزمہ احوال

تخلیقی رو کا عمل بعض اوقات کسی تخلیق کار کے ہاں یک سطحی حیثیت سے اور یک رخے موضوعاتی امکانات کو سامنے لاتا ہے۔یہ تخلیقی رو اپنے اندر یہ وصف تو ضرور رکھتی ہے کہ اس میں کوئی نہ کوئی موضوعاتی ندرت پیدا ہو جاتی ہے مگر وہ تخلیقی کار جو ایک سے…

ہمت اور کوشش

کہتے ہیں کہ زندگی مُسلسل جدوجہد کا نام ہے۔ جب تک جسم میں سانس باقی ہے، انسان کو آگے بڑھنے کی لگاتار کوشش جاری رکھنی چاہیے۔ چاہے طوفان، آندھی یا سیلاب آئیں، انسان کو ہمت ہارنے کی بجائے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے اور تلخیوں کو نظر انداز…