سالانہ آرکائیو

2025

قطعہ

کیسے کسی سے کھل کے کوئی بات کرسکے ہونٹوں پہ چپ کے لگ گئے تالے الگ الگ آنکھوں سے اس نے راستہ سمجھادیاتو پھر مطلب بھی اس کے سب نے نکالے الگ الگ

خواتین کی تعلیم کے فروغ کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کا عزم

تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ،فروغ تعلیم کے لئے خواتین کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا انتہائی ناگزیر ہے ،خواتین کو تعلیم یافتہ بناکر ہی قوم اور ملک تعمیروترقی کی راہوں پر گامزن ہوسکتے ہیں ،اسکے بغیر ملکوں کی تعمیروترقی کا تصور…

زندگی کی دھوپ چھاوں۔۔ ۔۔۔

میں اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ زندگی قدرت کا حسین تحفہ ہے اور سانسوں کی مالا سے نتھی زندگی عمروں کی محتاج نہیں، اسے قائم رکھنے کے لیے نہ مال و زر کی ضرورت ہے اور نہ ہی غریبی اس کا کچھ بگاڑ سکتی ھے، صرف،، سانس،، کی محتاج ہے اسی سے زندگی کی…

اسلام ، پاکستان اور خواتین کی تعلیم

انسان کی ترقی علم سے وابستہ ہے ۔ جو بھی انسان ،گروہ یا قوم علم کی روشنی سے منور نہیں ھے وہ زندگی کی تگ و دو میں ہمیشہ پیچھے ھی رہتا ہے ۔ نہ تو وہ دنیاوی ترقی حاصل کر سکتا ہے اور نہ ہی اخروی زندگی کے لیے اپنی تیاری مکمل کر سکتا ہے ۔ کیونکہ…

ڈیجیٹل دستک اور اس دستک کی قدر

کہتے ہیں کہ دستک کی قدر کیجیے یہ گھروں کو ویران نہیں ہونے دیتی ۔دستک صرف دروازوں پر ہی نہیں دی جاتی بلکہ دستک یہ تو دلوں اور ذہنوں پر بھی دی جاتی ہے  اور بار بار دی جاتی ہے ۔ ہماری امی جان کہا کرتی تھیں کہ  دستک کی آواز ہی یہ طے کردیتی ہے…

نہایت اہم موضوع مریض کا قتل رحم، اسلام میں جائز نہیں

ویسے تو یورپ، امریکہ اور برطانیہ تک میں بزرگوں اور دیگر کمزور افراد کو سماجی و معاشرتی طورپر دور نہیں رکھا جاتا، خاندانی اور سماجی طور پر انہیں تنہا چھوڑ دینا اور معاشرے سے دوری کو بہت بڑی کوتاہی مانا جاتا ہے۔ فرض کیجئے اگر کوئی شخص اپنے…

عہدوں کی شادیاں اور دوہری شہریت

آج کل شادیوں کا "پیک سیزن" چل رہا ہے۔ نومبر دسمبر اور جنوری میں یہ حال ہوتا ہے کہ جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر کے دن کم از کم تین سے چار جگہ سے دعوت ہوتی ہے ۔بھاگم بھاگ سلامی کا لفافہ ڈراپ کرنے کی ریس ہوتی ہے۔ میرے جیسے مڈل کلاس چھوٹی شادیوں…

قطعہ

ہرزہ سرائی جن کی ہے عادت بنی ہوئی لیکروہ راز انکی پناہوں تک آئے ہیں رسوا ہوئے تو عشق بنا ایک اشتہار افسانے تیرے نامہ نگاروں تک آئے