سالانہ آرکائیو

2025

پاکستان اور پاک فوج کی جانب سے فلسطین کی عملی مدد

مذہب یا عقیدے سے قطع نظر دنیا بھر کے لوگوں کو فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے سیکڑوں بے گناہ شہری اپنی جانیں گنوا رہے ہیں ۔طویل عرصے سے جاری پیچیدہ فلسطینی تنازعہ ، جس کی جڑیں گہری تاریخی…

ہجوم کی تاریخ: فرد سے قوم تک

تاریخ کبھی صرف کاغذوں پر نہیں لکھی جاتی—یہ آنکھوں میں بسی تصویروں، دل میں گونجتی صداؤں اور لبوں سے ادا کیے گئے جملوں میں محفوظ ہوتی ہے۔ کبھی مؤرخ قلم تھام کر بادشاہوں کے قصے لکھتا تھا، کبھی درباری سازشوں کی داستاں رقم کی جاتی تھی،…

انطالیہ سے استنبول ۔

انطالیہ ڈپلومیسی فورم دنیا کی بڑی سفارتی تقریبات میں اپنی جگہ بنا چکا ہے ۔ انطالیہ یونانی نام ، تركی کا ایک قدیم شہر ہے اور اس شہر نے یونانیوں ، رومیوں ، سلجوقیوں سے لے کر عثمانی سلطنت کے طلوع و غروب کی ہزاروں داستانیں سمیٹیں ہوئے آج جدید…

پاکستان بھارتی دہشت گردی کے ثبوت سامنے لے آیا

پاکستان نے بھارتی جنگی جنون اور عسکری تیاریوں کو دیکھتے ہوئے اگلے چند گھنٹوں میں بھارت کی جانب سے کسی غیرذمہ دارانہ فوجی کارروائی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پیش اور پہلگام ڈرامے کو ایک بار پھربے نقاب کیا ہے۔ وزیر…

سو لفظوں کی کہانی بڑ بولے

بیانات زور و شور سے جاری تھے۔ اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ جنگ کے بادل گہرے ہونا شروع ہو گئے۔ سیاست دان، موقع پرست اور دولت کے پجاری، غصے سے لال پیلے ہوئے جا رہے تھے۔ چاچا دوسو ان کے بیانات پہ بہت ہنستا تھا۔۔۔ جیسے ہی نیا بیان سنتا، قہقے…

ادبی حلقوں میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کا المیہ

ادب، جس کا بنیادی مقصد انسانی شعور کو بلند کرنا اور معاشرے میں حساسیت اور تہذیب پیدا کرنا ہے، بدقسمتی سے خود بھی بعض اوقات انہی اخلاقی بحرانوں کا شکار نظر آتا ہے جن کے خلاف وہ آواز بلند کرتا ہے۔ ادبی حلقوں میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے…

وطن کی سرحد کی نگہبان ہیں آنکھیں

ہر انسان خواہشات کی ایک دنیا دل میں بسائے پھرتا ہے۔ کچھ کہنے اور کچھ کرنے کی خواہش، کچھ کھانے اور کچھ پینے کی خواہش۔ زندگی کے اس جھمیلے میں لے دے کے ہم دوچار خواہشیں ہی پوری کر پاتے ہیں۔ ہر انسان خواہشات کی ایک دنیا دل میں بسائے پھرتا ہے۔…

یوم مزدور

یکم مئی کو دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جاتا ہے. اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد مزدوروں کی حالت زار کو بہتر کرنا ہے. مگر بدقسمتی دیکھے. کہ اس دن کو منانے والے مزدور نہیں. بلکہ وہ لوگ ہیں. جو مزدور کا استحصال کرتے ہیں مزدور تو دو وقت کی فکر…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ایمپلائز ایسوسی ایشن کی تاریخی حلف برداری

ہر ادارے کی ترقی کا انحصار صرف اس کی پالیسیوں یا انفراسٹرکچر پر نہیں ہوتا بلکہ اصل قوت اس کے افراد میں مضمر ہوتی ہے۔ افرادِ کار کی لگن، قیادت کا اخلاص اور اجتماعی بصیرت وہ ستون ہیں جن پر کامیاب ادارے اپنی عظمت کی عمارت تعمیر کرتے ہیں۔ اسی…

حکومت کا ٹیکنیکل ایجوکیشن پروگرام، ایک نئی امید

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صدا بصحرا رفیع صحرائی حکومت کا ٹیکنیکل ایجوکیشن پروگرام، ایک نئی امید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے یونیورسٹی آف سوات میں خصوصی خطاب کے دوران یونیورسٹی کے طلباء، اساتذہ، دیگر جامعات کے…