جامعہ علمیہ لاہورکی دینی،علمی اورتحقیقی خدمات کاجائزہ
یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ برصغیرکے مدارس کانصاب دارارقم(مکہ مکرمہ)، مدرسہ صفہ(مدینہ منورہ)، مدرسہ نظامیہ (بغداد)، جامعہ قزویین فاس (اندلس)، جامعہ الازہرقاہرہ (مصر)، مدرسہ بیہقیہ (نیشاپور) اورجامعہ زیتونہ (مراکش)کاہی تسلسل ہے، البتہ…