سالانہ آرکائیو

2025

فاتح قوم زندہ آباد

جس طرح اپنے گزشتہ (کالم جنگ جب لازم ہو جائے) میں عرض کیا تھا کہ اہل نظر فرماتے ہیں کہ قدرت اپنا پروگرام تبدیل نہ کر لے تو پاکستان کو کسی بڑی جنگ میں جاتا نہیں دیکھ رہے ان کے ساتھ میرا تعلق گزشتہ بیس سال سے ہے اب تک انہوں نے جتنی پشین گوئیاں…

کشمیر تنازعے پر ثالثی کی پیشکش پر بھارتی قوم دو حصوں میں تقسیم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اگلے مورچوں پر پہنچ گئے' ٹینک پر چڑھ کر خطاب ، دشمن کے دانت کھٹے کرنے پر پاکستان کی تینوں مسلح افواج کو ایک بار پھر خراج تحسین اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا پچھلے حساب چکا دیے معرکہ دس مئی میں پاک فوج…

سو لفظوں کی کہانی حقیقت

کیا کمال مہارت تھی، پھرتیاں قابل دید، ایسا لگتا ہے کہ یہ مشین اس کی جانی پہچانی ہے، طیارے کی آنیاں جانیاں ایسی کہ دل دہل جائے، ٹارگٹ کو ایسا نشانہ بنایا کہ سب تباہ کر ڈالا، انڈین فضائیہ کے پائلٹ نے دشمن کا تیا پائنچہ ایسا کیا کہ اس کی…

خامشی ٹوٹ گئی ہے… کشمیر پھر بول پڑا ہے

برف میں دبے ہوئے خواب آخر کب تک دفن رہتے خون میں ڈوبی وادی کے زخم کب تک چھپائے جا سکتے تھے اور ظلم کی آواز آخر کب تک خامشی کی چادر اوڑھے سوتی رہتی. مئی 2025 میں جنوبی ایشیا کی فضاؤں میں ایک بار پھر بارود کی بو پھیلی، اور یوں کشمیر کا…

مومن فقط احکام الہی  کا ہے پابند ۔۔۔

ہمارے اباجی نے دوسری جنگ عظیم سے لے کر  آزادی کشمیر  اور دفاع پاکستان ۱۹۶۵ء پھر مشرقی پاکستان تک کی تمام جنگوں میں ناصرف حصہ لیا بلکہ بےشمار جنگی اعزازت بھی حاصل کئے ۔ان کی بہادری کے اعتراف میں انہیں پاکستان  آرمی میں کمیشن دیا گیا وہ…

تیسرا رخ

مجھے ڈاکٹر محمد اسلم ڈوگر کی یہ تازہ ترین تصنیف تیسرا رخ بڑا خوبصورت حسین اور اپنی مقناطیسی کشش کے سبب دلوں میں ایک لرزش خفی پیدا کر رہا ہے ، یہ تیسرا رخ پڑھ کر مجھے ہر رخ روشن اور تابناک دکھائی دیتا ہے میں نے ڈاکٹر محمد اسلم ڈوگر کے بارے…

پاک فوج دفاع سے جواب کی جانب

بین الاقوامی قانون کے مرکز میں کسی ریاست کے اس خود مختار حق کو تسلیم کرنا ہے کہ وہ جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کرے ۔اقوام متحدہ کے چارٹر کا آرٹیکل 51 ، جسے 1945 میں نافذ کیا گیا تھا ، واضح طور پر اس موروثی حق کی تصدیق کرتا ہے کہ اگر اقوام…

تم جنگ ہی نہیں دل بھی جیت چکے

حالیہ پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان نے اپنے سے دس گنا بڑی فوج، دفائی بجٹ اور جدید جنگی سازوسامان والے بھارت کو شکست دے کر دنیا بھر میں بہادری کی انمٹ تاریخ رقم کردی۔ پاکستانی عوام نے بھی اپنے محسنوں اور محافظوں کو سراہنے میں کوئی کسر…

سویلین کا ملٹری ٹرائل اور اختلافی نوٹ

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن پرمشتمل سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نےمختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے سویلین کے فوجی…