نیتوں کے رشتے اور خاموش دیواریں
ہمارے ہاں جب کوئی شادی یا غمی کا موقعہ ہوتا تو سب سے پہلے اباجی کہتے کہ چاند خان کو اطلاع دو ۔چاند خان نے بھی ہمیشہ تقریب کی روح رواں بن جاتا تھا ۔بوڑھے چاند خان کے سفید بالوں کے باوجود ہمارا رشتہ بھائی کا بنتا تھا ۔اس لیےکے بھائی چاند…