شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان ایل این جی ریفرنس میں بری
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا۔ نیب کے ریفرنس واپس لینے پر احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ اس سے قبل نیب نے شاہد خاقان عباسی…