انگلینڈ کرکٹ کا بڑا نقصان، بڑا کھلاڑی جاں بحق
انگلینڈ کی ٹیسٹ تاریخ کے عظیم ترین اسپن باؤلر ڈیرک انڈر ووڈ 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ لیجنڈری اسپنر انڈر ووڈ نے 1966 اور 1982 کے درمیان 86 ٹیسٹ میچوں میں 297 وکٹیں حاصل کیں اور اپنا پورا فرسٹ کلاس کیریئر کینٹ میں کھیلا، انہوں نے 17…