براؤزنگ زمرہ
کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی۔ جنوبی افریقا کی کٹ میں پیلا اور ہرا رنگ شامل ہے۔ کٹ کی رونمائی وانڈررز میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی چیلنج کے فائنل کے دوران ہوئی۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024ء سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ سے متعلق بڑی خبر آگئی
جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان اگلے ماہ ہی کیا جائے گا، دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان اسی ہفتے کردیا جائے گا۔ جون میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیموں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
رمیز راجا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اوپننگ جوڑی بتا دی
رمیز راجا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا انتخاب کیا ہے۔ پاکستان کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو آئندہ 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے بہترین اوپننگ جوڑی قرار دیا ہے۔ ورلڈکپ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچزنے کھلاڑیوں کی صحیح کلاس لی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن اور ریڈ بال کوچ جیسن گلیپسی نے اپنی ترجیحات بتا دی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیپسی نے اس اسائنمنٹ پر تقرری کے بعد اپنی ترجیحات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جیت ہمارے پیش نظر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں کون سے اہم کھلاڑی شامل؟ نام سامنے آگئے
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ریگولر کپتان کین ولیمسن سمیت اسٹار کھلاڑی شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
فٹبال میچ بن گیا میدان جنگ، 10 کھلاڑی زخمی
فٹبال میچ کے دوران ہونے والی شدید لڑائی کے باعث کھیل کا میدان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگیا۔ یونیورسٹی آف سرگودھا میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں میں شدید لڑائی ہوئی، جس کے نتیجے میں 10 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق معمولی تلخ کلامی کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز، بابر اعظم کا اہم بیان
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بطور کپتان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے نتیجے سے مطمئن نہیں ہوں اور ہمیں سیریز کو اچھے مارجن سے جیتنا چاہیے تھا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی20 میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر رہی اور سیریز کا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
دوسرا ٹی20؛ ویسٹ انڈیز کی پاکستان ویمنز ٹیم کو7 وکٹوں سے شکست
پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے درمیان کھیلے گئے ہیلی میتھیوز کی شاندار آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت مہمان ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان
اذلان شاہ ہاکی کپ کےلیے پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، قومی ٹیم کی قیادت شکیل بٹ کریں گے جبکہ ابوبکر انکے نائب ہوں گے۔ اسکواڈ میں دوگول کیپرز عبداللّٰہ اور منیب الرحمان کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں میں اسامہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ جبکہ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ ہم گیری کرسٹن کو…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...