براؤزنگ زمرہ

پاکستان

غیر حاضری پر فیس معاف

لاہور: احد چیمہ کے بچوں کی فیس معافی کے تنازع کے سلسلے میں گورنر کی جانب سے غیر حاضری کے دوران فیس معافی کا فیصلہ کالج بورڈ نے مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز نے رولز میں ترامیم کر دی ہیں، ایچی سن کالج بورڈ نے…
مزید پڑھ...

ایف ڈبلیو او ٹیم لینڈ سلائیڈ کی زد میں آ گئی

شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب گونر فارم کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد متاثرہ ٹریفک اور پھنسے ہوئے لوگوں کی مدد کے لیے مصروف ایف ڈبلیو او کی ٹیم کلیئرنس کے عمل کے دوران ایک اور لینڈ سلائیڈ کی زد میں آ گئی۔ لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں نائب…
مزید پڑھ...

کراچی کی طرز پر سندھ میں بھی اختیارات دیے جائیں، ڈی جی رینجرز

ڈی جی رینجرز نے سندھ ہائیکورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس میں کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں بھی اختیارات مانگ لیے۔ آج ہفتے کو سندھ ہائیکورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی جی رینجرز نے کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں…
مزید پڑھ...

بجلی کے بلوں کے حوالے سے اہم خبر

بجلی بلوں میں کے ایم سی چارجز کی وصولی کے لیے کیے گئے معاہدے کی کاپی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کے ایم سی اور کے الیکٹرک کے معاہدے کی کاپی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی، کے ایم سی چارجز وصول کرنے پر کے الیکٹرک…
مزید پڑھ...

طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا: سلمان اکرم کے عدالت میں دلائل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدت میں نکاح کے کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشریٰ…
مزید پڑھ...

شیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑے

 شیر افضل مروت پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر کے سامنے ہی پھٹ پڑے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے شہریار آفریدی کی دھمکی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریار آفریدی کی بہت ساری قربانیاں ہیں، وہ ہمارے ہیرو ہیں، ہماری درخواست ہے…
مزید پڑھ...

بھارت نے کسی ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دینگے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے کسی ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دینگے، راج ناتھ الیکشن مہم کی وجہ سے بڑھکیں مار رہے ہیں مگر الیکشن کے چکر میں بھارت ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے۔ ایک بیان میں وزیر دفاع…
مزید پڑھ...

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے کوہاٹ کے جلسے میں پی ٹی آئی قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا پارٹی کے اندر اس وقت کچھ منافق اور آستین کے سانپ موجود ہیں، چند لوگوں کو…
مزید پڑھ...