براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا

ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا۔ ناروے کی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی سروس رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی سال سے پاکستان اور کچھ دیگر ممالک کو تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ میں شامل کیا جا رہا تھا۔ اب پاکستان کو اس لسٹ سے نکال دیا گیا…
مزید پڑھ...

صدر آصف علی زرداری کا ترک ہم منصب سے رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترک صدر رجب طیب اردغان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور بھی دیا۔ انہوں نے…
مزید پڑھ...

علی زیدی کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو سخت وارننگ

سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری خاموشی کو غلطی سے کوئی کمزوری نہ سمجھ بیٹھے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اجازت کے بغیر اسٹیبلشمنٹ کے کسی عہدیدار سے ملاقات…
مزید پڑھ...

وزیر اعظم شہباز شریف کی روضہ رسولﷺ پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب پہنچتے ہی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پر حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔ شہباز شریف گزشتہ روز 6 اپریل کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں، وزیراعظم کا…
مزید پڑھ...

بشام چینی انجینئرز پر حملے کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال، سنسنی خیز انکشافات

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے سے متعلق خیبرپختونخوا پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال کردی۔ ابتدائی جانچ کی بنیاد پر بظاہر لگتا ہےکہ چینی باشندوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں تھی جبکہ ہلاک ہونے والے چینی باشندوں میں ایک…
مزید پڑھ...

بجلی صارفین کے لئے ایک اور اچھی خبر

رہنما پیپلزپارٹی خورشیدشاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ تک فری بجلی کیلئے سولر سسٹم دے رہے ہیں۔ سکھر میں رہنما پیپلزپارٹی خورشیدشاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 300یونٹ تک فری بجلی کیلئےسولرسسٹم دےرہےہیں لیکن وقت لگےگا۔…
مزید پڑھ...

صارفین کے لئے ایک اور اچھی خبر

رہنما پیپلزپارٹی خورشیدشاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ تک فری بجلی کیلئے سولر سسٹم دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں رہنما پیپلزپارٹی خورشیدشاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 300یونٹ تک فری بجلی کیلئےسولرسسٹم دےرہےہیں لیکن…
مزید پڑھ...

پی ٹی آئی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا اعلان کردیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر خان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علی ظفر جبکہ پارلیمانی لیڈر عون عباس ہوں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ ہمارے جیتے ہوئے امیدواروں…
مزید پڑھ...