براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ پاک…
مزید پڑھ...

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت

پاکستان نے بھارت کی پاکستانی شہریوں کو قتل کرانے کی سازش بے نقاب ہونے اور بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے مزید پاکستانیوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کا مزید شہریوں…
مزید پڑھ...

بشام واقعہ، وزیراعظم نے چند افسران کیخلاف انضباطی کارروائی کا حکم دیا ہے: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بشام میں چینی انجینئرز پر حملے کے واقعے پر انکوائری کمیٹی نے جب اپنی رپورٹ بھیجی تو وزیراعظم شہباز شریف نے چند افسران کے خلاف انضباطی کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا…
مزید پڑھ...

لکی مروت: دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ، ڈی ایس پی سمیت ایک اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ان کا گن مین شہید ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہے اور پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن…
مزید پڑھ...

وزیراعظم شہباز شریف پہلے غیر ملکی دورے پر کل سعودی عرب جائیں گے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات متوقع ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…
مزید پڑھ...

دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی اداروں کو جدید خطوط پر استوار کریں گے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی سرکوبی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کو ازسرنو فعال کرنا ہے۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں، ایک سیاسی جماعت نے حساس تنصیبات…
مزید پڑھ...

سیکیورٹی فورسز پر مکمل اعتماد ہے وہ اندرونی اور بیرونی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی: صدر مملکت

صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی جس میں قومی تعاون سے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ صدر مملکت کے دفتر کی جانب سے…
مزید پڑھ...

پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ چیئرمین کیلئے امیدوار نامزد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو ایوان بالا سینیٹ کے چیئرمین کے عہدے کے لیے امیدوار نامزد کردیا۔ چیئرمین سینیٹ کے لیے پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو امیدوار نامزد کردیا ہے اور ان کی نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا…
مزید پڑھ...