براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا: صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا چینی سفیر چیانگ زئے دونگ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے اپنے چینی بھائیوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت اور…
مزید پڑھ...

بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا، میثاق جمہوریت میں کیے وعدوں پر عمل کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ پر عوام کا اعتماد نہیں رہا، عدالتی…
مزید پڑھ...

حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے امیر منتخب ہو گئے

امیر جماعت کراچی حافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ امیر کے انتخاب کے لیے صدر انتخابی کمیشن نے رہنمائی کے لیے 3 ناموں کا اعلان کیا…
مزید پڑھ...

طویل جدوجہد کے بعد ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ طویل جدوجہد کے بعد ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ سیاسی استحکام آتا ہے تو اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان آتا ہے، روپیہ مستحکم ہوا…
مزید پڑھ...

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی تصدیق نہیں ہوئی: ڈاکٹر عاصم

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے معالج ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو کھانے میں زہر دینے کے کوئی اثرات نہیں ملے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کے معدے میں ابھی بھی جلن ہے لیکن ابھی ان…
مزید پڑھ...

دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا۔ ان کا کہنا تھا کہا پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کو ختم کرنے کا خواہاں ہے، اگر افغانستان داسو حملے میں…
مزید پڑھ...

ججز کو ملنے والے خطوط کے معاملے پر سیاست نہیں زمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کرتےہوئے کہا ہے کہ کچھ ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں، ہمیں اس معاملے پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور سیاست نہیں کرنی چاہیے، حکومت اس معاملے کی…
مزید پڑھ...

برفانی چیتے کے ساتھ بیٹھی بچی کی تصویر وائرل، حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بچی بغیر کسی خوف کے ایک برفانی چیتے کے ساتھ بیٹھی ہے، کئی صارفین بچی کی دلیری کی تعریف کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر میں صارفین یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ بچی کا نام گلمینہ ہے…
مزید پڑھ...