براؤزنگ زمرہ

پاکستان

اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اعظم سواتی کے سرنڈر کرنے کے بعد 20اپریل تک ضمانت منظور کرلی۔ متنازع ٹوئٹ کیس میں اشتہاری اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ سپیشل جج سنٹرل اعظم خان کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج…
مزید پڑھ...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنےکی درخواست پر جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی…
مزید پڑھ...

چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاچیف جسٹس پاکستان کو خط، ججز تعیناتیوں میں نظرانداز کیے جانے کا شکوہ

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے نام ایک خط میں لکھا ہےکہ بادی النظر میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی میں اقربا پروری اور امتیازی سلوک ہو رہا ہے۔ اپنے خط میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے چیف…
مزید پڑھ...

عید کے موقع پر ریلوے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عیدالفطر کی خوشیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ریلوے ملازمین کو معمولی غلطیوں پر دی گئی سزائیں معاف کر دی گئیں۔  سی ای او ریلوے عامر بلوچ نے جرمانے معاف کرنے پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ، معافی کا اطلاق حادثات اور مالی کرپشن کے کیسز پر نہیں…
مزید پڑھ...

تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری

سندھ حکومت نے صوبے کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت دی ہے کہ عدالتوں کی جانب سے بھرتیوں پر عائد پابندی بھی ختم کرائی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس…
مزید پڑھ...

سعودی عرب کا ریکوڈک میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

ریکوڈک میں سعودیہ عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شئیرز سعودیہ عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔ سعودیہ عرب کی جانب سے سرمایہ کاری آئندہ ماہ کیے…
مزید پڑھ...

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دے دی، عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے…
مزید پڑھ...

وزیراعظم نے 5 وفاقی وزراء کو اضافی وزارتوں کے چارج دیدیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 3 نئے کوآرڈینیٹرز بھی تعینات کردیے ہیں، وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیر نجکاری عبد العلیم خان کو مواصلات کا…
مزید پڑھ...