براؤزنگ زمرہ
پاکستان
صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
صدر مملکت آصف علی زرداری سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف نے آصف زرداری کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ان کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نےصدر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 اور لاہور ہائی کورٹ کے 4 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق چاروں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
عید سے قبل دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 2 دہشتگرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے عید سے قبل دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق منگھو پیر سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتار دہشت گرد عید سے قبل شہر میں دہشت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
عدلیہ کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: چیف جسٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ مقدمے کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
9 مئی مقدمات، عمران خان کی بریت کی درخواست دائر کر دی گئی
9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا پیش ہوئے اور انہوں نے عمران خان کی بریت کی درخواست دائر کی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ججز کے خط پر سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت جاری
سپریم کورٹ میں اسلام ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ ازخود نوٹس کی سماعت کر رہا ہے، بینچ میں جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سینیٹ انتخابات: اسلام آباد سے ن لیگ کے امیدوار اسحاق ڈار اور پی پی پی کے رانا محمود الحسن کامیاب
اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور رانا محمود کامیاب ہوگئے۔ اسلام آباد کی جنرل و ٹیکنوکریٹ نشست پر دو دو امیدوار مدمقابل تھے۔ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کا مقابلہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججوں کو پاؤڈر بھرے مشکوک خطوط موصول، مقدمہ درج
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججوں کو پاؤڈر بھرے مشکوک خطوط موصول ہونے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر کا متن کے مطابق تحریک ناموس پاکستان کا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...