خوش آمدید وزیراعلی پنجاب

محترمہ مریم نواز صاحبہ کو پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ہونے پر بہت مبارکباد اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر اورمددگار ہو آ پ پنجاب کے مسائل حل کرنے میں کامیابی حاصل کر سکیںوزیراعلی منتخب ہونے کے بعد کی تقریر بلا شبہ بہت اعلی اور قابل

سپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز، نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)16ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس جاری ہے، اسپیکر راجا پروزی اشرف نے نومنتخب ارکان سے حلف لے لیا۔ سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا، جس پر اسپیکر نے انہیں متنبہ کیا کہ پہلے حلف لیں گے،

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی درخواست پر وزارت قانون سے مشاورت کے بعد اجلاس طلب کیا گیا۔ آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت 29 فروری کو اجلاس طلب کیا

اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہربانو نقوی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف نے اے ایس پی شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران بے لوث لگن اور ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے