اسامہ میر نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی (سپورٹس رپورٹر)ملتان سلطانز کے اسپنر اسامہ میر نے لاہور قلندرز کے خلاف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 14ویں میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو اس!-->!-->!-->…