پی ایس ایل کا آج کراچی میں رنگا رنگ میلہ، کنگز اور یونائیٹڈ مدمقابل

163

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)لاہور کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کا رنگا رنگ میلہ آج شہر قائد میں سجے گا۔

شہر قائد کے نیشنل سٹیڈیم میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 7 سات بجے شروع ہو گا۔

خیال رہے کہ کراچی کنگز نے ایونٹ میں ابھی تک تین میچ کھیلے ہیں جن میں سے اسے دو میں کامیابی حاصل ہوئی
اور ایک میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ نے اب تک چار میچز کھیل کر صرف ایک میں کامیابی سمیٹی ہے
جبکہ 3 مقابلوں میں اسے حریف ٹیموں نے شکست سے دو چار کیا ہے۔

29/02/24

https://dailysarzameen.com/

Daily Sarzameen is determined in providing the content for everyone which includes entertainment, politics, trending issues and many more.
روزنامہ سرزمین مستند خبریں فراہم کرنے والا ایک باوقار اخبار ہے جس میں تفریح، سیاست، رجحان ساز مسائل اور بہت کچھ شامل ہے۔

All Rights reserved

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.