ٹاپر نہیں، ٹیم پلیئر بنائیے
ہماری تربیتی روایت میں ہمیشہ انفرادی کارکردگی اور ذاتی کامیابی کو نمایاں مقام حاصل رہا ہے۔ بچوں کو کم عمری سے ہی یہ سکھایا جاتا ہے کہ وہ کلاس میں اول آئیں، ٹیسٹ میں زیادہ نمبر حاصل کریں، ہر میدان میں دوسروں سے آگے نکلیں اور نمایاں نظر آئیں۔…