خود غرضی کے رویے مگر کیوں ؟
روزمرہ زندگی میں اکثر انسانی خود غرضی کے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ہمارے علاقے میں جوں ہی شوگر ملز چلتی ہیں اور گنے کی ٹرالیاں سڑکوں پر آتی ہیں تو اکثر سڑکیں حادثات اور بےترتیب ٹریفک کی باعث بند ہو جاتی ہیں ۔ٹریفک جام ہوجاۓ تو ایک…