ٹاک آ ف دی ٹاون
ایک نجی ٹی وی کے،، عید شو ،،میں سینیئرز اور ممتاز شخصیات کو بٹھا کر جونئیر سے ان کی تذلیل کرائی گئی ،ایسا اتفاقا ہرگز نہیں تھا بلکہ یہ سب کچھ منصوبہ بندی کے تحت کیا اور کرایا گیا کیونکہ ان کی خواہش یہی تھی کہ ،،عید شو،، کسی نہ کسی طرح…