حقہ، سگریٹ، تمباکو۔۔توبہ توبہ
ضلع راجن پور کی ایک تحصیل کا نام جام پور ہے اور آج کل میرا اس تحصیل میں آنا جانا لگا رہتا ہے اور جب بھی اس تحصیل میں جانا ہوا ہے جام جم کا خیال ضرور آیا ہے اور یہ بھی خیال آیا ہے کہ میں آج تک جام جم کیوں نہیں دیکھ سکا ویسے تو میں جام بھی…