*سو لفظوں کی کہانی* *حقدار*
گاڑی گھر سے نکالی تو،
مین گیٹ پر مانگنے والا کھڑا تھا،
جلدی میں چند سکے اسے دے دئیے۔۔۔
سگنل پر گاڑی رکی،
ایک اور بھکاری نے شیشے پہ ٹھک ٹھک کی،
جیب سے کچھ نوٹ اسے دے دئیے۔۔۔
آفس کی پارکنگ میں ایک بچہ ہاتھ پھیلائے کھڑا تھا،
اسے بھی ایک…