جنگ بندی: بارود کے دھویں میں ایک سانس امن کی
جب توپ خاموش ہوتی ہے تو لفظوں کی گونج سنائی دینے لگتی ہے۔ جب گولیاں رکتی ہیں تو آنکھیں آنسو نہیں، امید بہاتی ہیں۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور پھر اچانک جنگ بندی کا اعلان اُس تھکے ہوئے خطے کے لیے ایک سانس جیسا ہے جو برسوں سے خوف، نفرت اور عدم…