ماہانہ آرکائیو

May 2025

پاکستان اور بھارت کی فوجی طاقت اور عزم کا موازنہ

اپنے نمایاں طور پر بڑے دفاعی اخراجات کے باوجود ہندوستانی فوج اکثر فرسودہ آلات ، خریداری کے سست عمل اور حد سے زیادہ بیوروکریٹک نظام کے ساتھ جدوجہد کرتی ہے ۔ہندوستانی فوج کی بہت سی اکائیاں اب بھی سوویت دور کے ٹینکوں اور توپ خانے پر انحصار…

سینیٹر پروفیسر ساجد میر ( تعارف و خدمات)

امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر 2 اکتوبر 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ ان کا تعلق نامور علمی سیاسی شخصیت مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کے خاندان سے تھا ۔ والد کا نام جناب عبدالقیوم میر جو کہ محکمہ تعلیم میں…

خطے کو جنگ نہیں امن چاہیے

سانحہ پہلگام پہلا واقعہ نہیں ہے جب پاک بھارت کشیدگی عروج کو پہنچی ہو۔ اس خطے کی بدقسمتی رہی ہے کہ تخت برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے والے دونوں ممالک نے صحیح معنوں میں اک دوجے کے وجود کو دل سے تسلیم ہی نہیں کیا۔ پاکستانی دہلی کے لال قلعہ پر سبز…

بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈوینچر کا فوری اوربھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈوینچر کا فوری اوربھرپور جواب دیا جائیگا ۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے منگلا اسٹرائیک کور کی جنگی…

احساس کے انداز چشم دید پاکستان

ہمارۓ بزرگ کہتے تھے کہ باپ کا دوست بھی باپ جیسا ہی قابل احترام ہوتا ہے ۔گذشتہ دنوں میرے محترم سعید احمد صاحب مدیر پندرہ روز "حقیقت " میگزین بہاولپور جنہیں بہاولپور کی صحافت کا  بلا شبہ ایک  بہت محترم  اور  بڑا  نام سمجھا جاتا ہے ۔جن کو یہ…

” ڈیجیٹل کانا پھوسی “

ایک دن ایتھنز کے بازار میں سقراط کا ایک جاننے والا ان کے پاس آیا اور بولا سقراط! میں تمہیں تمہارے ایک دوست کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں ۔سقراط نے اسے روکا اور کہا رک جاؤ! پہلے میں تمہاری بات کو تین سوالوں کے فلٹرز کے امتحان سے گزارنا…

پسینے کی خوشبو اور محرومی کی گونج

یکم مئی کا دن ان گمنام محنت کشوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے شکاگو کی سڑکوں پر خون دے کر دنیا کو یہ باور کروایا کہ محنت کا بھی حق ہوتا ہے، اور مزدور صرف کام کرنے والی مشین نہیں بلکہ ایک جیتا جاگتا انسان ہے جسے سکون، تحفظ اور عزت کی…

امن کی خواہش کمزوری نہیں

امن کی خواہش ہمیشہ سے انسانیت کا سب سے بڑا مقصد رہا ہے۔ دنیا بھر میں جب بھی کشیدگیاں بڑھتی ہیں، ایک طرف جنگ کی آگ لگائی جانے والی بھانت بھانت کی بولیاں ہوتی ہے، جبکہ دوسری طرف امن کی کوششیں کی جاتی ہیں۔ جب بھی کبھی انڈیا میں کوئی دہشت گردی…

یوم مئی۔۔۔عملی اقدامات کی ضرورت

مزدور جب خون پسینہ ایک کرتا ہے تو ترقی کا پہیہ آگے کو بڑھتا ہے اور پھر بڑھتا چلا جاتا ہے۔ اس پیرائے میں دیکھا جائے تو مزدور کی خدمات کو سلام پیش کرنے کو ہر ذی روح اور ذی فہم کا جی چاہتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ نبی برحق صلی اللہ علیہ والہ…