سورۃ العصر۔۔۔ایک آفاقی پیغام
قرآنِ حکیم کا ہر باب ایک جاودانی صدا ہے، جو دل کے نہاں خانوں کو بیدار کرتی، اور روح کے دریچوں پر ابدی اجالے بکھیرتی ہے۔ مگر بعض سورتیں ایسی ہیں جو اپنے اختصار میں بھی صدیوں کے فکر و تدبر اور حکمت و عرفان کا ایک بحرِ بیکراں سمیٹ لیتی ہیں۔…