ماہانہ آرکائیو

January 2025

ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

ایک بار نبی پاکؐ کی رضاعی ماں حلیمہ آپؐ سے ملاقات کے لیے تشریف لائیں۔آپؐ نے انتہائی احترام و محبت سے ان کا استقبال کیا۔پھر اپنی چادر مبارک ان کی تعظیم میں بچھا کر بہت محبت وخلوص سے انہیں اس پر بٹھایا اور تمام صعوبتیں بھلاکر ان سے باتوں…

ممتاز عالم دین اور با کمال مفسر، حضرت علامہ مولانا خواجہ الطاف محی الدین چشتی

مجھے اس بات پر فخر ہے کہ بچپن سے لے کر آج تک ہر دور میں مجھے علمائے دین کا قرب حاصل رہا ۔1980ء کی دہائی میں شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ محمد عالم رحمت اللہ علیہ ،علامہ مولانا مفتی حبیب احمد ہاشمی ، علامہ محمد یعقوب آف رنگ پورہ ، مولانا…

قطعہ ۔۔۔۔۔

چہروں کی تحریر بھی جو پڑھ لیتے ہیں ان سے اکٽر ملنا جلنا ٹھیک نہیں کبھی تو کوئی ساتھ چلے چند قدموں تک تنہا روز ہی گھر سے نکلنا ٹھیک نہیں

وزیراعلی’ مریم نواز کے انقلابی اقدامات ، بجلی بلوں میں مستقل ریلیف دینے کا آغاز

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی خاتون وزیراعلی' مریم نواز شریف نے انتہائی تیز رفتاری سے عوامی بہبود کے انقلابی کام کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنا منصب سنبھالتے ہی عوامی بہبود…

مطلب کے پُجاری

انسان چاہے کتنے ہی بڑے منصب پر فائز کیوں نہ ہو، اگر اس میں ہمدردی نہیں تو اس کا وجود کارآمد نہیں رہتا۔ ہمارے ہاں شخصیت پرستی کا رونا دھونا تو عام ہے لیکن خود پرستی پر کلام کرتے ہوئے سب کی ٹانگیں کیوں کانپتی ہیں؟ دیکھیے اپنا اُلو تو سب سیدھا…

شیر اور بندر شہر کے اندر

کچھ عرصہ سے پاکستان میں خطرناک پالتو جانور پالنے کا شوق دیکھنے میں آرہا ہے۔اس سے قبل کبھی کبھار جنگلی جانور بھی مرگلہ کی پہاڑیوں سے اتر کر شہری علاقوں میں خوف پھیلا دیتے تھے ۔لیکن اب یہ پالتو جانور فرار ہو کر باہر نکل آتے ہیں اور شہریوں…

ریاست کے ماں جیسے کردار کا اظہار

ریاست کے ماں جیسے کردار کا اظہارپاکستان میں سیاسی عدم استحکام ختم کرنے کیلئے حب الوطنوں کی کاوشیں جاری ہیں ،تاہم امن دشمنوں کی سرگرمیوں سے حالات پھر سے خراب ہونے کا احتمال پیدا ہورہا ہے۔ایک طرف عوام کو گمراہ کرنے کیلئے ڈیجیٹل…

قطعہ ۔۔۔۔۔

وقت تقاضا کرتا ہے اب وطن پرستوں سے متحد ہوکر دشمن کی ہر چال ہی خام بنادیں جوتخریب اور فتنے سے ہر روز ہی شر پھیلاتے ہیں انکی ہر خواہش کو کچل کر ہر سازش ناکام بنادیں

دہشتگردوں اور تخریب کاروں کو عبرتناک مٽال بنانے کا تقاضا

پاکستان میں دہشتگردی اور تخریب کاری کی وارداتوں میں تسلسل سے اضافہ تشویشناک قراردیا جارہا ہے ،ملکی اور غیر ملکی دشمنوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے ریاست ذمے داریاں نبھارہی ہے ،قوم کو تقسیم کرنے والوں کی مکروہ سازش پر بھی اداروں کی نظر…