کالم قطعہ ۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Jan 5, 2025 4 Share وقت تقاضا کرتا ہے اب وطن پرستوں سے متحد ہوکر دشمن کی ہر چال ہی خام بنادیں جوتخریب اور فتنے سے ہر روز ہی شر پھیلاتے ہیں انکی ہر خواہش کو کچل کر ہر سازش ناکام بنادیں 4 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں