سالانہ آرکائیو

2024

کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

راولپنڈی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی پر فائرنگ کی، اس دوران اپنے ہی ساتھیوں کی…

فیملی کے ساتھ باہر ’چاچو‘ کی آوازوں پرکرکٹر افتخار احمد برس پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ جب وہ فیملی کے ساتھ باہر جاتے ہیں اور کوئی مداح انہیں ’چچا‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، ’عوام مجھے ’چاچو‘ کہتی ہے تو فیملی بھی ہنستی ہے۔‘ افتخار احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ٹی…

باکسر عامر خان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بن گئے

عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا۔ باکسنگ کے میدان میں عامر خان کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے ایک پروقار تقریب میں انہیں اعزازی کیپٹن کے رینکس لگائے گئے، تقریب کے اختتام پر باکسر…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 3 اور 4 مئی کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔…

فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبر پختونخوا کا حلف اٹھالیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے صوبہ خیبرپختونخوا کے 40 ویں گورنر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم…

کرپٹ عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیکس وصولی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے افسران کے کام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اچھے افسران کو انعام دیں گے لیکن کرپٹ عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی…

گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی جانے والی تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ کام شروع کر دیا۔ کمیٹی سربراہ سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں گندم کی درآمد سے پیدا ہونے والی…

پی ایس ایل 10 کا آغاز کب ہوگا؟ بڑی خبر آگئی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو تجویزکر دی گئی۔ ذرائع کےمطابق تجویز کردہ ونڈو کے مطابق اگلے برس ہونے والے پی ایس ایل کے لیے 8 اپریل سے 20 مئی تک کی ونڈو تجویز کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے…

امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کردیا

امریکا نے آئندہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر کوری اینڈرسن بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ 31 سالہ وکٹ کیپر بلے باز مونانک پٹیل ٹیم کی قیادت کریں گے،…

امریکی یونیورسٹیوں سے معطل طلبہ کو حوثیوں کی بڑی پیشکش

یمن کے بڑے حصے پر کنٹرول رکھنے والے حوثیوں نے امریکا میں اسرائیل مخالف مظاہروں کی وجہ سے امریکی یونیورسٹیوں سے معطل کیے گئے طلبہ کے لیے جگہ کی پیشکش کر دی۔ یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے خلاف احتجاج کے لیے حالیہ دنوں میں طلبہ نے…