190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج
وفاقی کابینہ کی سفارش پر 190 ملین پاؤنڈکرپشن کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سےنکالنےکی منظوری دے دی گئی۔ ان کے علاوہ نوید اکبر، سکندر حیات ، نثار محمد، غلام حیدر اورعارف نذیر بٹ کے نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے…