براؤزنگ زمرہ

پاکستان

نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر پارٹی کے صدر بن گئے۔ (ن) لیگ کے سابق صدر شہباز شریف کے پارٹی عہدے سے استعفے کے بعد نئے صدر کے چناؤ کے لیے الیکشن ہوا جس میں پارٹی صدر کے عہدے کیلئے نواز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے،…
مزید پڑھ...

وزیراعظم نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری روکنے کے امور پر اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نقصان میں چلنے والے فیڈرز پر بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے۔ وزارت…
مزید پڑھ...

حکومت کا صرف 7 ہزار روپے کے عوض پورا سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے عالمی بینک کے اشتراک سے صرف 7 ہزار روپے کے عوض پورا سولر سسٹم عوام کو فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں دو لاکھ گھرانوں کو صرف 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا، کراچی کے 50 ہزار گھرانے…
مزید پڑھ...

ملک کے کن علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے؟

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی، جھکڑ چلیں گے او ربارش ہوگی جس کی وجہ سے شدیدگرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔ بارشیں بلوچستان کے مختلف علاقوں ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت…
مزید پڑھ...

قائم مقام صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کی یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد

قائم مقام صدر وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان نے یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ اس دن کے موقع پر اپنے پیغام میں قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ایک پرامن اور مستحکم دنیا کیلئے کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ…
مزید پڑھ...

پاکستان کو دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنے 26 برس بیت گئے

پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی واحد ایٹمی قوت بنے 26 برس بیت گئے، بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998 کو پاکستان نے یکے بعد دیگرے پانچ ایٹمی دھماکے کرکے جوہری قوت ہونے کا اعلان کیا ، آج اُسی عظیم کامیابی کی یاد میں…
مزید پڑھ...

اسرائیل کی رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نے رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین القوامی قوانین اور عالمی عدالت انصاف کے حکم کی صریحا خلاف ورزی قرار دے دیا۔ پاکستان نے رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر…
مزید پڑھ...

یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے: آئی ایس پی آر

پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب…
مزید پڑھ...