براؤزنگ زمرہ

پاکستان

آصف زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس مقدمے کی سماعت روک دی گئی

کراچی کی بینکنگ کورٹ نے صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا۔ آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ بینک کورٹ کراچی میں صدر آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور…
مزید پڑھ...

سرکاری سولر سسٹم حاصل کرنے کیلئے کیسے رجسٹر ہوں؟

پنجاب حکومت نے صوبے میں ’روشن گھرانہ اسکیم‘ کے تحت 50,000 گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔ واضح رہے کہ 22 اپریل کو پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو ایک کے وی سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دی اور وزیراعلیٰ پنجاب…
مزید پڑھ...

کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا۔ شام کو بالائی خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں دوپہر کے بعد بعض مقامات پر آندھی چلنے کا امکان ہے۔…
مزید پڑھ...

بلوچستان: واشک میں مسافر بس حادثے کا شکار، 28 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع واشک میں مسافر بس کو حادثے کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بس گوادر سے کوئٹہ جارہی تھی کہ ٹائر پھٹنے سے بس بے قابو ہوگئی اور کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے…
مزید پڑھ...

الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران گزشتہ روز جاری کیے گئے الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد اکثریت سے منظور کر لی گئی جب کہ آئندہ مالی کے لیے پیش کردہ بجٹ پر بحث بھی مکمل ہو گئی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد حکومتی رکن…
مزید پڑھ...

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند 7 جون بروز جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عید الضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔ پروسیسنگ سینٹر کا کہنا ہے کہ چاند کی…
مزید پڑھ...

عوام نے آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ خوشیاں منائیں کہ آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے۔ جنرل ظہیرالاسلام نے کہا ہم نے مختلف پارٹیوں کو آزمایا اور تیسری قوت کو آنے دیا، تیسری قوت ڈیلیور کرسکتی ہے۔ بانی پی…
مزید پڑھ...

محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کل سے یکم جون تک کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، شہر میں کل سے یکم جون کے دوران ہیٹ ویو کا امکان ہے تاہم اس دوران تیز ہوائیں چلتی…
مزید پڑھ...