براؤزنگ زمرہ

پاکستان

محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے حوالے سے خوشخبری سنادی

پاکستان میں رواں سال جون سے اگست تک بیشتر مقامات پر معمول سے زائد مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا جب کہ جنوبی سندھ میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں،…
مزید پڑھ...

سانحہ 9مئی؛ بانی پی ٹی آئی مزید دو مقدمات میں بری ہوگئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔ وکلا مرزا عاصم بیگ اور نعیم پنجوتھہ نے بانی پی ٹی آئی کی بریت پر دلائل دیے تھے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے…
مزید پڑھ...

انتخابی نشان سے متعلق عدالتی فیصلے پر تنقید، رجسٹرار سپریم کورٹ نے برطانوی ہائی کمشنرکو خط لکھ دیا

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر کے تناظر میں رجسٹرار سپریم کورٹ نے انہیں خط لکھا ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق یہ خط چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت پر لکھا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پارٹی نشان…
مزید پڑھ...

پنجاب بار کونسل کا کل ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان

پنجاب بار کونسل نے وکلا پر آٹھ مئی کے تشدد اور دہشت گردی کے مقدمات کے خلاف پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ پنجاب بار کونسل نے کہا کہ کل پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کی جائے گی۔ اس حوالے سے پنجاب بار کونسل کی جانب سے…
مزید پڑھ...

حکومت کا اسکولوں میں بچوں کو مفت دودھ پلانے اور ناشتہ دینے کا اعلان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسکولوں میں بچوں کو مفت دودھ اور ناشتہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کامران ٹیسوری نے کراچی میں ایک تقریب کے دوران گورنر ”انیشیٹیو فری بریک فاسٹ فور اسٹوڈنٹس“ شروع کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اب…
مزید پڑھ...

دوران عدت نکاح کیس: جج کے فیصلہ نہ سنانے کی وجہ سامنے آگئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عدت میں نکاح کیس کی سماعت کرنے والے جج شاہ رخ ارجمند نے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ جج شاہ رخ ارجمند نے خط میں لکھا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر تھیں،…
مزید پڑھ...

خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلاء کا حملہ، تھپڑ مارے

اسلام آباد کی عدالت میں آمد پر پی ٹی آئی وکلا نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت میں نکاح کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا عدالت…
مزید پڑھ...

دورانِ عدت نکاح کیس: جج سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج عدت میں نکاح کیس میں سزاؤں کے خلاف بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ سنائے بغیر اپنے چیمبر میں چلے گئے۔ عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ…
مزید پڑھ...