براؤزنگ زمرہ

پاکستان

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں 8 ماہ سے جاری وحشیانہ ظلم و زیادتی کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے پیاس ختم نہیں ہوئی اور غزہ کے بعد رفح میں بدترین حملے شروع ہو چکے ہیں اور دنیا کی کوئی طاقت اسرائیل کو بدترین زیادتی اور ظلم سے باز…
مزید پڑھ...

جون کا پہلا ہفتہ موسم کیسا رہے گا؟ این ڈی ایم اے نے بڑی پیش گوئی کر دی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے جون کے مہینے کے لیے ملک کے اکثر علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔ این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ جون کے مہینے میں سندھ اور پنجاب کے چند علاقے شدید…
مزید پڑھ...

عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمٰن کی ویڈیو شیئر، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمٰن کی ویڈیو شیئر کرنے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔  ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمٰن کی ویڈیو…
مزید پڑھ...

کمیونیکیشن سیٹلائٹ ایم ایم ون خلا میں لانچ، عظیم سنگ میل عبور کرنے پر وزیر اعظم کی مبارکباد

’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ کے بعد پاکستان نے ’ایم ایم ون‘ نامی نیا سیٹلائٹ لانچ کردیا جب کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ’عظیم سنگ میل‘ عبور کرنے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ یہ سیٹلائٹ پاکستان نیشنل اسپیس ایجنسی ’سپارکو‘ اور نیشنل اسپیس…
مزید پڑھ...

عدالت کا جیل حکام کوعمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے جیل حکام کو عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے اور خون کے نمونے ڈاکٹر فیصل کی موجودگی میں لیے جانے کا حکم جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی میں دائر درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ یہ فیصلہ جج ملک…
مزید پڑھ...

9 مئی کے منصوبہ سازوں اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: فارمیشن کمانڈرز

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں ایک بار پھر اعادہ کیا کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، 9 مئی کے مجرمان کے خلاف فوری، شفاف عدالتی اور قانونی…
مزید پڑھ...

نیب ترامیم کیس: عمران خان ویڈیو لنک پر پیش، سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کےخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ…
مزید پڑھ...

حکومت کا ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء سستی کرانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہوٹلوں میں کڑاہی، دال، برگر اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حوالے سے صوبے بھر میں ضلعی…
مزید پڑھ...