براؤزنگ زمرہ
پاکستان
حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت نے 28 مئی کو ’یوم تکبیر‘ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے 28 مئی ’یوم تکبیر‘ کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ یوم تکبیر ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے اتحاد کی یاد دلاتا ہے،…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
خیبر پختونخوا: فورسز کے آپریشنز میں 23 دہشتگرد ہلاک، جھڑپ میں 5 جوان شہید
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 23 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 5 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 3 الگ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سندھ ہائی کورٹ نے کورٹ رپورٹرز کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی
سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری 21 مئی کے نوٹی فکیشن کی پابندی سے متعلق شقوں پر عمل روکتے ہوئے رپورٹرز کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی، سندھ ہائی کورٹ نے پیمرا، وزارت اطلاعات اور دیگر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری حکم جاری کردیا جس کے مطابق اٹارنی جنرل نے حلف نامہ جمع کردیا کہ ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتا ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پارہ 53 ڈگری کو چھو گیا
آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیرِ اثر ہیں، موہن جو دڑو میں پارہ 53 ڈگری کو چھو گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق دادو میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سکھر اور سبی میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
عدالت کا سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس پر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کےغیرقانونی استعمال کے کیس کی سماعت ہوئی۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اسلام آباد: مارگلہ ٹریل پر لاپتا ہونے والے نوجوان کی مل گئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز گم ہو جانے والے 15 سالہ طالب علم طحٰہ کی لاش مارگلہ کے ہائیکنگ ٹریل 5 سے مل گئی۔ گزشتہ روز طالب علم کی والدہ نے تھانہ سیکریٹریٹ میں بیٹے کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ ہفتےکی صبح طحٰہ ٹریل 5 پر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
سندھ اور پنجاب کے کچھ حصے سخت ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں جبکہ اتوار کو موہنجو دڑو اور لاڑکانہ پاکستان کے گرم ترین مقامات بن گئے جہاں پارہ 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ جیکب آباد میں درجہ حرارت 52 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات نے کہا ہے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...