براؤزنگ زمرہ

پاکستان

آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد بغیری کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل عاصم منیر نے 19 مئی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
مزید پڑھ...

چینی شہریوں پر حملے میں افغان سر زمین استعمال ہوئی: وفاقی وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ منصوبہ بندی سے چینی شہریوں پر حملہ کیا گیا۔ بشام میں چینی انجینیئرز پر حملے میں افغان سرزمین استعمال کی گئی، کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے…
مزید پڑھ...

امیر کویت اور قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، امیرِ کویت شیخ مشعل الحمد الجابر الصباح اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفراء نے وزیر اعظم شہباز شریف…
مزید پڑھ...

پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن اور حوالدار شہید

سیکیورٹی فورسز نے پشاور ضلع کے علاقہ حسن خیل میں انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسین…
مزید پڑھ...

پیپلزپارٹی کا پنجاب حکومت میں شمولیت کے حوالے سے اہم بیان

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں مناسب شیئر دینے کی پیشکش کی تو پیپلزپارٹی صوبائی حکومت میں شامل ہوسکتی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی غیر موجودگی میں قائم مقام صدر کے فرائض سرانجام دینے والے چیئرمین…
مزید پڑھ...

کوٹ ادو؛ مسافر بس حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید پر مسافر وین کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوٹ ادو میں ایم ایم روڈ محمد والا کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد…
مزید پڑھ...

صوبے کےعوام کے ریلیف کیلئے ہر حد تک جائیں گے: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کے ریلیف کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے 10ویں اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے…
مزید پڑھ...

ایس آئی ایف سی کی کامیابی نے ناقدین کے منہ بند کردیے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا دسواں اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کی کامیابی نے ناقدین کے منہ بند کر دیے ہیں، صوبوں کو ساتھ لے کر…
مزید پڑھ...