براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پی ٹی آئی نے مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) آپریشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف نے مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست دائر کردی۔ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں بڑا اضافہ
خیبر پختونخوا کی حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافےکا فیصلہ کیا ہے جبکہ ماہانہ پنشن بھی 10 فیصد بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ بجٹ اجلاس 2 گھنٹے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
خیبرپختونخوا میں پہلی بار وفاق سے پہلے صوبائی بجٹ پیش کر دیا گیا
وزیر خزانہ خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے مالی سال 25-2024 کا صوبائی بجٹ پیش کردیا جب کہ ملکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کہ کسی صوبے نے وفاق سے پہلے اپنا بجٹ پیش کیا۔ وزیرخزانہ خیبر پختونخوا آفتاب عالم بجٹ پیش کر رہے ہیں، اس موقع پر وزیراعلیٰ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
دیامربھاشا ڈیم منصوبے سے متعلق بڑی پیشرفت
پاکستان نے دیامربھاشا ڈیم میں سرمایہ کاری کے لیے چین کو راغب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دیامربھاشا ڈیم جو کہ زیرتکمیل منصوبہ ہے اور جس کے لیے مزید ساڑھے 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری درکار ہے اس کے لیے چین کو راغب کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ سعودی عرب…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سی ڈی اے کے اقدام کیخلاف پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ پر کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا کر دفتر سیل کردیا
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ پر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے انسداد تجاوزات آپریشن کرتے ہوئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا اور دفتر سیل کردیا۔ آپریشن سے قبل پولیس نے پی ٹی آئی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور یواے ای کی آئی ٹی کمپنوں کی شراکت داری سے متعلق راؤنڈ ٹیبل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں اور تعاون چاہتے ہیں جو باہمی مفاد کے لیے ہو۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
گلزار امام کی قومی دھارے میں شمولیت کو ایک سال مکمل ہونے پر BUITEMS میں سیمینار
معروف سابق علیحدگی پسند گلزار امام شمبے کی قومی دھارے میں شمولیت کے ایک سال مکمل ہونے پر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان ”بلوچستان میں امن و استحکام کی جانب سفر“ تھا۔ جامعہ کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...