براؤزنگ زمرہ

پاکستان

عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالتی عملے کے مطابق سیشن جج شاہ رخ ارجمند 29 مئی کو عدت میں نکاح کیس کی…
مزید پڑھ...

سابقہ علیحدگی پسند گلزار امام شامبے کی قومی دھارے میں شمولیت کو ایک سال مکمل

سابق بلوچ علیحدگی پسند گلزار امام شامبے کا ریاست پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے ایک سال عرصہ مکمل ہوگیا۔ بلوچستان سے کلبھوشن یادو کی گرفتاری کی تاریخی کامیابی کی طرح پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے 2023 میں ایک اور بڑا تاریخی معرکہ…
مزید پڑھ...

کورٹ رپورٹنگ پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے عدالتی کارروائی رپورٹ کرنے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ثمرہ ملک ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں پیمرا کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا ہے۔ درخواست میں پیمرا اور…
مزید پڑھ...

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔ وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا یہ پہلا یو اے ای کا دورہ ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری…
مزید پڑھ...

بشام دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی باشندوں کیلئے 25 لاکھ ڈالرز زرتلافی

حکومت نے 26 مارچ 2024 کو دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی باشندوں کےلیے 25لاکھ 80ہزار ڈالرز زر تلافی کا اعلان کیا ہے جس کی ای سی سی اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔ داسو ڈیم حملے میں 6 چینی کارکن ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد حملے میں جاں بحق پاکستانی…
مزید پڑھ...

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر ایک سال بعد منظرعام پر آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر اپنی روپوشی ختم کرتے ہوئے اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔ حماد اظہر گزشتہ سال 9 مئی کے بعد سے روپوش تھے اور اب تقریباً ایک سال بعد منظرعام پر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل…
مزید پڑھ...

اہم ایشو پر اختلاف کے بعد پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے ہتک عزت بل پر پاکستان پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہتک عزت قانون پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے پر ن لیگ سے راہیں جدا کیں اور بل کی منظوری کے وقت تمام…
مزید پڑھ...

30 مئی کو سپریم کورٹ میں کس کا میچ ہوگا، عمران خان نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں زیر سماعت نیب ترامیم کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 30 مئی کو سپریم کورٹ میں میرا میچ ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے…
مزید پڑھ...