بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں بڑا اضافہ
خیبر پختونخوا کی حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافےکا فیصلہ کیا ہے جبکہ ماہانہ پنشن بھی 10 فیصد بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ بجٹ اجلاس 2 گھنٹے…