پی ٹی آئی نے مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) آپریشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف نے مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست دائر کردی۔ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی…

مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائد

سعودی حکام نے ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق صرف حج ویزہ رکھنے والے…

اسرائیل نے عالمی عدالت کا رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم مسترد کردیا

اسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کا رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم مسترد کردیا۔ المی عدالت انصاف نے غزہ میں جنگ بندی کی جنوبی افریقہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسرائیل کو جینوسائیڈ کنونشن کے مطابق رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر روکنے کا…

پیاس سےبلکتا “چولستان “

تحریر ؛۔ جاوید ایاز خانپانی زندگی کے لیے کس قدر اہمیت کا حامل ہے یہ ان لوگوں سے پوچھیے جو کئی کئی دن بغیر پانی یا تھوڑے پانی کے ساتھ گزارہ کرتے ہیں ۔کیونکہ انہیں اس مقدار میں صاف تو کیا آلودہ پانی بھی نصیب نہیں ہوتا ۔جس سے وہ اپنی ضروریات

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

کتنا سناٹا ہے رونق بھرے بازاروں میںجھوٹ کا رعب جو چھایا ہے سرعام ابھیزاہد عباس ذرادیکھ یہاں سچ کی گواہی دیکرپھر اسی شہر میں مچ جائے گا کہرام ابھیزاہد عباس سید

اداریہ

پاک یواے ای تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں اہم پیشرفت پاک-یواے ای تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی کروائی ہے ۔وزیراعظم کی اماراتی صدر

عالمی عدالت کا اسرائیل کے خلاف فیصلہ؛ جنوبی افریقہ، حماس اور فلسطینی اتھارٹی کا خیرمقدم

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنے والے جنوبی افریقہ نے آج عدالت کی جانب سے سنائے گئے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جبکہ حماس اور فلسطینی اتھارٹی نے بھی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے فیصلے پر عملدرآمد کرانے پر زور دیا ہے۔…

اسپین میں ریسٹورنٹ منہدم ہونے سے 4 افراد ہلاک 16 زخمی

اسپین میں میلورکا جزیرے کے ساحل سمندر پر واقع ایک ریسٹورنٹ منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ہسپانوی حکام نے ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، حکام نے فوری طور پر اس حادثے…

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دیدیا

اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت آئی سی جے (International Court Of Justice) نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور بالخصوص رفح میں ملٹری آپریشن روکنے کے لیے جنوبی افریقا کے مقدمے کا آج فیصلہ سنا دیا۔ عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو ہدایت دی کہ وہ اقوام…