محمود اچکزئی کی عمر ایوب اور اسد قیصر سے ملاقات ، صدارتی انتخابات پر مشاورت
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔
محمود اچکزئی، اسد قیصر، عمر ایوب اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کے دوران صدارتی انتخابات سے!-->!-->!-->…