سعودی عرب کا رمضان المبارک سے قبل پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ

89

ریاض(مانیٹرنگ سیل) سعودی عرب کی جانب سے رمضان المبارک سے قبل پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ دیا گیا ہے۔

رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے میں بس چند دن باقی ہیں اور اس حوالے سے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو کھجور کا تحفہ دیا گیا ہے۔

سعودی سفارتخانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خیر سگالی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب نے اپنے بھائیوں کیلئے 100 ٹن کھجور پیش کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.