بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیرسٹر گوہر علی خان پارٹی کے بلامقابلہ چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے جبکہ تین صوبائی صدور کا انتخاب بھی بلامقابلہ عمل میں آیا۔
پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کی!-->!-->!-->…