عمران خان کو بڑا ریلیف، 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ظل شاہ قتل کیس، زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی!-->!-->!-->…