برکتوں، رحمتوں، سعادتوں اور نعمتوں کا مہینہ
(حکیم محمد سعید شہید پاکستان)
رمضان کا یہ مہینہ رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور نعمتوں کا مہینہ ہے۔ اس کی آمد پر ہر فرزند اسلام ہر صاحب ایمان فرحت و مسرت محسوس کرتا اور روحانی امیدوں کے ساتھ اس کا استقبال کرتا ہے۔ اس میں چھوٹے بڑے، امیر!-->!-->!-->!-->…