پانی زندگی ہے
پانی زندگی کی علامت ہے۔ کرہ ارض پر پانی جیسی نعمت کی موجودگی ہی تمام جانداروں کی بقاء کیلئے ضروری ہے۔ پانی ایک ایسی بنیادی ضرورت ہے جس سے زندگی ہی نہیں بلکہ صنعت، زراعت اور معیشت سمیت دیگر تمام شعبہ جات کا پہیہ رواں دواں ہے۔ حالیہ برسوں!-->…