توہین عدالت کیس فیصلے کےخلاف ڈپٹی کمشنر اسلام آباد و دیگر کی اپیلیں سننے والا بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار کی غیر قانونی گرفتاریوں کے کیس میں توہین عدالت پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کو 6 ماہ سزا سنائی تھی
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)توہین عدالت کیس فیصلے کے خلاف ڈپٹی کمشنر اسلام آباد!-->!-->!-->…