براؤزنگ ٹیگ

elections

سعودی عرب میں بنگلادیشی کو قتل کرنے پر 5 پاکستانیوں کے سر قلم

ریاض(مانیٹرنگ سیل) سعودی عرب میں ایک کمپنی کے گارڈ کو قتل کرنے کے الزام میں 5 مجرموں کو سزائے موت دیدی گئی۔ ان مجرموں نے ایک کمپنی میں ڈکیتی کی نیت سے گھس کر دو گارڈز کو رسی سے باندھا اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا جن میں سے ایک ہلاک ہوگیا

پشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلےپشاور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا پشاور(بیورو رپورٹ)پشاورہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں

مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی بھی ’’ڈاکٹر‘‘ بن گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی کو شعبہ ابلاغیات اور تعلیم میں انکی گراں قدر خدمات پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کر دی گئی ہے۔ نجی یونیورسٹی لاہور کے سالانہ کانووکیشن میں ڈگری کا اعلان کرتے ہوئے بورڈ آف

نو مئی کے مجرموں کو ہرحال میں کٹہرے میں لانے کا عزم

پاک فوج نے ایک بار پھر ملک دشمنوں کو قرار واقعی سزا دلوانے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کو بدنام کرنے کی سازشوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عوام کو سیکیورٹی دینے کے سوا فوج کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا

بطور حکومت وفاق سے رابطہ رکھیں گے لیکن ووٹ چوروں سےمفاہمت نہیں : وزیراعلیٰ کے پی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہےکہ بطور وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت ہم آپس میں رابطے رکھیں گے لیکن ہم ووٹ چوروں کے ساتھ مفاہمت نہیں کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا

وفاقی وزارت صحت نے سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزارت صحت نے سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی۔ وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں اور ڈونرز کے خرچے پربیرون ملک جانے پرپابندی عائد کی گئی

محمود اچکزئی کی عمر ایوب اور اسد قیصر سے ملاقات ، صدارتی انتخابات پر مشاورت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔ محمود اچکزئی، اسد قیصر، عمر ایوب اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کے دوران صدارتی انتخابات سے

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو مانتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لیے یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری کر لی۔ تمام نئی سرکاری بھرتیاں رضاکارانہ پنشن اسکیم

سعودی عرب کا رمضان المبارک سے قبل پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ

ریاض(مانیٹرنگ سیل) سعودی عرب کی جانب سے رمضان المبارک سے قبل پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ دیا گیا ہے۔ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے میں بس چند دن باقی ہیں اور اس حوالے سے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو کھجور کا تحفہ دیا گیا ہے۔