“عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ”
زندگی کے کچھ انتہائی غیر اہم واقعات بھی بعض اوقات کسی موڑ پر اہم ترین بن جایا کرتے ہیں ، حقائق وقت کے ساتھ ہی ازخود کھلتے چلے جاتے ہیں ۔علم کے بارے میں جو کچھ آج تک سیکھ سکا ہوں تواپنی ذات کی حد تک یہ برملا کہہ سکتا ہوں کہ کچھ بھی نہیں!-->…